ٹویوٹا کی بغیر ڈرائیور کی کار
گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کار کی ایک ویڈیو جاری کی ہے تاکہ لوگ اندازہ لگا سکیں کہ یہ کیسی ہو گی۔ یہ ویڈیو لاس ویگاس میں اگلے ہفتے ہونے والے صارفین کے لیے بننے والی الیکٹرونکس اشیاء کے شو سے پہلے جاری کی گی ہے
0 comments:
Post a Comment